محمود احمدی نژاد نے دوسری مدت کے لئے حلف اٹھا یا

Anwer Hussain

تہران : ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیاہے ۔ تقریب میں حزب اختلاف کے رہنماوٴں نے شرکت نہیں کی ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حلف برداری کی تقریب ایرانی پارلیمنٹ میں ہوئی جس میں حزب اختلاف کے رہنماوٴں اور سابق صدارتی امیدواروں نے شرکت نہیں۔  تقریب حلف برداری کے موقع پر پارلیمنٹ کے گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے تاکے کسی ممکنہ احتجاج کو روکا جا سکے۔ پارلیمنٹ کے باہر صدارتی امیدوار میر حسین موسوی کے ہزاروں حمایتی موجود ہیں۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here