Parvez Alam
بیجنگ : وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ چین واحد ملک ہے جس کے ساتھ پاکستان کی آزمودہ دوستی ہے , اور دونوں ملک ہمیشہ ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں برابر شریک ہوتے ہیں۔ بیجنگ میں چینی قیادت سے اہم ملاقاتوں کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ صدر آصف زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے چین کی عوام اور حکومت کےلئے نیک تمناﺅں کا پیغام لے کر آئےہیں۔ وزیرداخلہ نے چینی قیادت سے دوطرفہ دلچسپی کے امور اور خطے میں سیکورٹی کی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
Over de voor- en nadelen van het afsluiten van een lening zonder BKR-toetsing.
Bereken zelf uw hypotheek. Hypotheek berekenen? Maak snel een indicatieve berekening van het maximale leenbedrag van uw hypotheek.
It is great to see this site is finally getting the attention that it deserves. Keep up the good work.